May 20, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/gtraina.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ،شہبازشریف

ریاض:  وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے عالمی اقتصادی فورم کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین، روس جنگ کی وجہ سے عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافہ ہوا، سعودی عرب سمیت دوست ممالک نے پاکستان کی بھرپور مدد کی۔شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب کے دوران بہت نقصان ہوا. موسمیاتی تبدیلیوں میں پاکستان کا کوئی کردار نہیں. موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان بری طرح متاثر ہوا۔وزیراعظم نے کہا کہ ہم وسیع پیمانے پر اصلاحات کرنے جا رہے ہیں.قرضوں کا جال موت کا پھندا بن گیا. غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا. فلسطین میں امن بہت ضروری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *