May 22, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/gtraina.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
روٹی ستی کرکے وزاعلی نے عوام دوست اقدام کیا : عرفان الحسن بھٹی

سانگلہ ہل (نمائندہ نوائے وقت )پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے ضلعی صدر حاجی عرفان الحسن بھٹی نے کہا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے روٹی کی قیمتوں میں کمی کرکے عوام دوست فیصلہ کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا روٹی سوگرام 16روپے اور نان 120گرام 20روپے کی قیمت پر فراہم کرنا غریب دوست اقدام ہے۔حکومت پنجاب مہنگائی سے نجات کیلئے دن رات کام کررہی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے روٹی و نان کی قیمتوں میں تاریخی کمی کی گئی ہے اور روٹی و نان کی قیمتوں کو پانچ سال قبل والی قیمتوں پر کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *