May 22, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/gtraina.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 290.87 ریال ، 22 قیراط کے نرخ 267.02 ریال اور 21 قیراط سونے کی فی گرام قیمت 254.51 ریال رہی۔گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 9045.98 ریال جبکہ ایک تولہ سونا 3392.62 ریال اور ایک کلو سونے کی قیمت 2 لاکھ 90 ہزار 868 ریال رہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *