May 20, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/gtraina.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
پاکستان میں انٹرنیٹ سروس میں معطلی کی شکایات

ملک بھر میں منگل کی صبح انٹرنیٹ کی سروسز معطل ہوئیں جس کے بعد اب کچھ علاقوں میں سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔انٹرنیٹ سروس معطل ہونے کی کوئی وجہ سامنے نہ آ سکی۔ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ معطلی اور بحالی کی ذمہ داری پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور ٹیلی کام آپریٹرز کی ہوتی ہے۔پی ٹی اے ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ میں خلل کی ایک وجہ سب میرین کیبل کا متاثر ہونا بھی ہوتا ہے۔ذرائع ٹیلی کام آپریٹرز کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ انٹرنیٹ میں خلل بظاہر اندرونی معاملہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *