May 20, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/gtraina.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
رمضان المبارک کے دوسرے عشرہ کی دعا

حدیث شریف میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا رمضان ایسا مہینہ ہے جس کا اول رحمت ہے ، اس کے درمیان میں بخشش ہے اور اس کے آخر میں آگ سے آزادی ہے.

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کو مغفرت والا عشرہ قرار دیا گیا ہے جس کیلئے یہ دعا پڑھنی چاہیے

اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *