May 20, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/gtraina.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
IOS Dailypakistan app
Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے وزارت خزانہ کا بتانا ہے، حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول آئندہ 15 روز کیلئے 279 روپے 75 پیسے فی لٹر  میں فروخت ہوگا۔

وزارت خزانہ کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 77 پیسے کمی کی گئی  جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 285 روپے 56 پیسے فی لٹرمقرر کردی گئی۔

نوٹیفکیشن کا اطلاق 16 مارچ سے 31 مارچ تک کے لیے ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *